ماضی اپنا کھنگالا کرو جب بند نہ ہوں آنکھ وکان نعرہ آخر لگایا کیوں تھا ، بٹ کے رہیگا ہندوستان غفلت نہ برتنا چوکیدارو! جاگتے رہنا کام تمہارا برصغیر کا دیکھو جاگےکب,باقی جو ہےمسلمان