کانٹوں کے ساتھ جیسے گلاب لگتا ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

تجھ سے دور رہنا اک
پل بھی صدی لگتا ہے

چاہیے تجھ سے روز ملوں مگر
تیرے بناء کہیں دل نہیں لگتا ہے

ہر روز تیری یاد کا سورج
پہلے سے زیادہ تپش زدہ لگتا ہے

تیری یاد کے پھول ہیں تو بہیت حسین مگر
یہ دوریاں ، کانٹوں کے ساتھ جیسے گلاب لگتا ہے

Rate it:
Views: 657
23 May, 2011