سب یہ کہتے ہیں کہ کانچ اور دل کے ٹوٹنےمیں کوئی فرق نہیں دونوں ایک ہی پل میں ٹوٹ جاتے ہیں پر جب میرا دل ٹوٹا تو میں نے یہ فرق جانا کہ کانچ ٹوٹنے کی صدا تو سب سن لیتےہیں پراس دل کے ٹوٹنےکی صدا صرف وہ ہی سن سکتا ہے جس کا اپنا دل ٹوٹا ہو