کب سمجھوں گے میری جان

Poet: A F By: A F, SAUDIA ARAIBA

کب سمجھوں گے میری جان کوئی اب بھی تمہارا انتظار کرتا ہے
ہے تم سے خفا مگر پل پل صرف تمہیں یاد کرتا ہے

نہیں نظر آتا کوئی بھی راستہ تم تک آنے کا میری جان
پر اب بھی یہ شخص اپنی ہر دعا کو تیرے نام کرتا ہے

Rate it:
Views: 662
01 Feb, 2011
More Life Poetry