کب کون کس کا ہوتا ہے

Poet: By: Syed Asif Raza, Karachi
Kon Kis Ka Hota Hai

کب کون کس کا ہوتا ہے
سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں
سب دل رکھنے کی با تیں ہیں
سب اصل روپ چھپاتے ہیں
اخلاق سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
پھر ساری عمر رلاتے ہیں
 

Rate it:
Views: 29441
01 Dec, 2007