بدل کر روپ ہر شیطان انسان بنا پھرتا ہے
لب پر اسلام لئے، خطرہ ایمان بنا پھرتا ہے
جانے کب کون ، کہاں مار دے کافر کہہ کر
شہر کا شہر ذبردست مسلمان بنا پھرتا ہے
×××××××××××××××
نوٹ:- ملکی موجودہ حالات دہشت گردی
ہر بلخصوص روزانہ مسلمانوں کے ناحق قتل
عام پر ایک شاعر کے تاثرات آپ کی نذر بڑے
ہی معاذرت کے ساتھ۔ - - - !!!! برکات