کبھی اس سے ملا نہیں
Poet: Annie Nafees By: Annie, karachiسرے راہ اسے ملا نہیں
کبھی اس کے گھر میں گیا نہیں
میں جنم جنم سے اسی کا ہوں
اسے آج تک یہ پتہ نہیں
کہ خدا کی دین بھی عجیب ہے
کہ اسی کا نام نصیب ہے
جسے میں نے چاہا وہ مل نہ سکا
جسے اس نے چاہا اسے مل گیا
More Sad Poetry







