کبھی اظہار تو کیا ہوتا
Poet: sheza By: sheza, lahoreکبھی اظہار تو کیا ہوتا,ہم دل نہ دے دیتے تو کہتے
کبھی اقرار تو کیا ہوتا ,ہم جان نہ دیتے تو کہتے
دل کی بات دل میں رکھ کھ کے سنگدل
تو نے ہمیں بےوفائ کا الزام دے دیا
More Sad Poetry
کبھی اظہار تو کیا ہوتا,ہم دل نہ دے دیتے تو کہتے
کبھی اقرار تو کیا ہوتا ,ہم جان نہ دیتے تو کہتے
دل کی بات دل میں رکھ کھ کے سنگدل
تو نے ہمیں بےوفائ کا الزام دے دیا