کبھی اُداس ہو جائو

Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی، پُرتگال ♂ By: Dr. Shakira Nandini, Oporto

کبھی اُداس ہو جائو تو بتا دینا مُجھے
اپنا دل دوں گی تمھیں پھر سے کھیلنے کیلئے

Rate it:
Views: 683
19 Jul, 2019