کبھی تم تھے ہمارے خیال میں
Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindiکبھی تم تھے ہمارے خیال میں
اب یہ دکھ ہیں شامل ہمارے حال میں
ہوا کرتی تھیں ملاقاتیں راتوں کو
نہیں ملتا تو اب وصال میں
تو ہمارے دل پر ہے چھایا ہوا
نہیں ثانی کوئی تیرے حسن وجمال میں
چھوڑ دیا ہے تو نے راستے میں
اب درد ہے شامل تیرے خیال میں
More Sad Poetry






