کبھی تمھارا اداس دل ہو تو خیال کرنا کہ میں پاس ہوں

Poet: mohammed masood By: mohammed masood , meadows nottingham uk

کبھی تمھارا اداس دل ہو تو خیال کرنا

کہ میں پاس ہوں

تمھارے اپنے جو دور بیٹھے تمھاری نظر اتراتے ہیں
جو تم نہ اَن کو قریب پاو تو خیال کرنا

کہ میں پاس ہوں

کبھی جو تنہائ میں کسی کی صداہَیں تم کو سنائ دیں
تو چھپکے چھپکے سے اپنی بند آنکھوں کو کھولا کرنا

کہ میں پاس ہوں

یہ میرا وعدہ بھی یاد رکھنا کہ میں نہ تم کو بھولا سکوں گا
جو تم بھی مجھ کو کبھی بھولا نہ پاو تو خیال کرنا

کہ میں پاس ہوں

کبھی تمھارا اداس دل ہو تو خیال کرنا

کہ میں پاس ہوں

مسعود

اداس نہیں ہونا کیونکہ میں تیرے پاس ہوں
سامنے نہ سہی پر آس پاس ہی ہوں
پلکوں کو بند کرو جب بھی دل میں دیکھو گے
کیونکہ میں ہر پل تمھارے ساتھ ساتھ ہوں

Rate it:
Views: 439
24 Jul, 2013