کبھی سامنے دشوار ہنسنا دل میں اضطراب ہونا کبھی خاموش بیٹھنا انسو کی لکیر بننا کبھی اپنوں کا نہ سا تھ دینا دوسروں کا محتا ج بننا کبھی اپنوں سےبھیک لینا خود کو مایو س پا نا بڑا دشوار لگتا ھے بڑی تکیف ھو تی ھے