کبھی ظلم تو کبھی ستم کرتاہے ظالم کبھی نہ مجھ رحم کرتاہے لگاتار مجھےغم بھیجتارہتاہے ان کی گنتی کبھی نہ کم کرتاہے جب بھی مجھ سےبات کرتا ہے میری آنکھوں کو پرنم کرتاہے وہ جو چاہتا ہے کرتارہتاہے اصغرکسی بات کانہ ماتم کرتاہے