کبھی نفرت
Poet: By: Sajid Rehman, kuwaitکبھی نفرت کبھی دل دکھاتے لوگ
معلوم نہیں کیا چاہتے لوگ
ہمیں تو دشمنوں پر بھی ترس آتا ہے
نہ جانے اپنوں کو کیسے ستاتے ہیں لوگ
More Sad Poetry
کبھی نفرت کبھی دل دکھاتے لوگ
معلوم نہیں کیا چاہتے لوگ
ہمیں تو دشمنوں پر بھی ترس آتا ہے
نہ جانے اپنوں کو کیسے ستاتے ہیں لوگ