کبھی نہ وقت سے پہلے شجر پہ پھیکنا پتھر کہ شاخوں سے ثمر کچے گرا کر کچھ نہیں ملتا جو عالی ظرف دشمن ہو اسی سے دشمنی رکھنا کسی کم ظرف کو نیچا دکھا کر کچھ نہیں ملتا