کبھی کہتا تھا مجھے میری جان ھو تم آج کہہ گیا مجھے تم اک عزاب ھو تم جی نہ پاتا تھا کبھی میرے بغیر وہ آج کہنے لگا اک سزا ھو تم یہی دستور ھے دنیا کا ایسا ہی ھوا ھے عورت کو سزا ھمیشہ مرد دیتا آیا ھے