کتنا خوبصورت لگتا ہے
Poet: NS By: NS, Lahoreکتنا خوبصورت لگتا ہے وہ چہرہ خواب میں
جیسے حقیقت میں دیکھنا بھی تو اک خواب ہے
اک جھلک دکھا کر پھر نظر نہ آئے تم
خواب میں بھی تم نے بس انتظار ہی دیا ہے
مت چھینو مجھ سے میرے زندہ رہنے کا سامان
انسانوں نے تنہا کیا ہے تو لفظوں نے سہارا دیا ہے
More Sad Poetry






