کتنے بےدرد ہیں بکھرتے لمحات ہمارے
Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, City HarooNAbadکیوں پوچھتے ہو کیا حالات ہیں ہمارے
تمہارے بن کیا جذبات ہیں ہمارے
ہم تو لٹ گئے اس دشت جنوں میں
تیرے سامنے جذبے کتنے بے اوقات ہیں ہمارے
شدت سے عشق کیا شدت سے تڑپتے ہیں اب
کتنے بے درد بکھرتے لمحات ہیں ہمارے
دعا میں خدا سے تجھے مانگتی رہتی ہوں
خدا سے التجا کرتے دن رات ہیں ہمارے
More Sad Poetry






