کتنے حسین دن تھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOWکتنے حسین دن تھے
 رشک زمانہ کے عکس تھے
 کتنی راتوں کی ریاضت کی تھی
 جب پھول اگانے کا وقت آیا
 سارے زمانے کو شکایت تھی
 پھر خاک ھوئی چاھت میری
 میرے رونے کا بھی اثر نہ ھوا
 در سے جو ھم گئے خاک ھوئے
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 