کتنے ظالم ہیں یہ دنیا والے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکیاپوچھتے ہو کتنے ظالم ہیں یہ دنیاوالے
خوشیوں کو لوٹ کرکرتےہیں غم حوالے
مجھے ہجر کی تیرگی دے کرجانےوالے
ڈھونڈھتا پھرتاہون تیرےوصل کےاجالے
میرا دل لوٹ کر آنکھیں چرانے والے
یہ بے رخی کہیں مجھکومانہ رڈالے
ملاقاتوں کاسلسلہ کبھی بند نہ کرنا
راتوں کومیرے خوابوں میں آنےوالے
بڑےشوق سےابتداء عشق کی تھی
کیا خبر تھی جدائی ہوگی ملن سےپہلے
More Sad Poetry






