کتنے پیارے تحفے۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کتنے پیارے تحفے تم نے جانم دئیے
کبھی دکھ کبھی دردکبھی زخم دئیے

میرے دل کی دیوار پہ وہ سب لکھاہے
جو دھوکے مجھ کھ کو تم نےصنم دئیے

کوئی سچا پیار کرنے والا ملا ہی نہیں
ًمیرے مولا نےمجھے کیسےکرم دئیے

تم سوچتے ہو کے تم نے بڑےغم دئیے
مگر اصغر کے معیار سے بہت کم دئیے

Rate it:
Views: 326
25 Feb, 2016