کتنے کوسوں پہ جا بسی ہے تو میں تجھے سوچ بھی نہیں سکتا اتنا بے بس ہوں، تیری سوچ کو میں ذہن سے نوچ بھی نہیں سکتا مجھ سے تو دور بھی ہے، پاس بھی ہے اور مجھے ، یہ تضاد راس بھی ہے