کر نہیں سکتے

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

گرچہ سامنےپہاڑ اک کھڑا ہےمشکلوں کا
جن کو ہم آسانی سےحل کر نہیں سکتے

عذاب زندگی کا ہیں حملےڈرون کے بھی
اعصاب کو ہمارےجو شل کرنہیں سکتے

Rate it:
Views: 615
21 Nov, 2013
More Political Poetry