ہم اپنے کاندھے پر اٹھائے پھر رہے ہیں غیرت و ناموس کی لاشیں کہاں تک اپنے زخموں کو چھپائیں کہ کراچی میں ہیں ننگی وارداتیں