کراچی کرِچی کرِچی ہو گیا ہے

Poet: NADIA TARIQ By: NADIA TARIQ, LHR

الف اللہ، الف اسلام، الف ہی امنِ جہاں
ہمارا امن،نہ جانے کہاںپہ کھو گیا ہے

ہٹایا ہم نے، الف کو جب سے یہاں سے
کراچی، کرِچی کرِچی ہو گیا ہے

Rate it:
Views: 820
14 Sep, 2011
More Political Poetry