کرنوں کی بھیک مانگتی پھرتی ہے خلق شہر

Poet: abbas By: Adnan, Swat

کرنوں کی بھیک مانگتی پھرتی ہے خلق شہر
اب وقت ہے کہ گھر کو جلا دینا چاہیے

محسن طلوع اشک دلیل سحر بھی ہے
شب کٹ گئی ، چراغ بجھا دینا چاہیے

Rate it:
Views: 569
29 Sep, 2021