دشمن سے ہم کو کہنا ہے اس کے مفاد میں “رنگ میں ہمارے کیوں تم ڈالتے ہو بھنگ“ رہنے دو اپنے حال میں خود ہم کو مست ہی کھیلو کوئ کھیل کبھی نہ ہم سے کرو جنگ