کرونا کا پھیلاؤ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

متاثرین کے پھیلاؤ میں دن بدن ہو رہا ہے اضافہ
ہمارےوطن میں بفضل خدا کچھ رفتار سست ہے

ہم سب ڈرے نہیں دعاواستغفار میں منہمک رہے
ہمارےتمام ادارے ڈٹے رہے یہ بھی درست ہے

 

Rate it:
Views: 437
05 Apr, 2020
More Political Poetry