کرپشن میں ہمارا ریکارڈ

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کرپشن میں دیا چوتھا نمبر
وہ وقت بھی تھا، ہو گئے تھے جب ہم دو نمبر

اب تو لوٹ آئے ہیں کھلاڑی پُرانے سبھی کے سبھی
دیکھ لینا ہو جائیں گے نمبر ون ہم ابھی کے ابھی
 

Rate it:
Views: 508
22 Aug, 2009
More Political Poetry