کرپشن کا کچرہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بلدیاتی اداروں کو ناکام کہنے والے بتائیں پہلے
معطل رکھےگئےیہ ادارے؟فعال کیوں بنایا گیا

کراچی کوکچراچی کہنےوالےجواب دیں اسکا
معاشرہ سے کرپشن کا کچرہ کیوں نہ ہٹایا گیا
 

Rate it:
Views: 387
16 Mar, 2017
More Political Poetry