کرچیاں

Poet: Dilkash Mariam By: Dilkash Mariam, chiniot

بس اتنی گزارش ہے
کسی طرح
تم میری آنکھیں بھی لے جاؤ
کیونکہ
جب سے تم گئے ہو
میری آنکھوں میں
ٹوٹے خوابوں کی
‘‘کرچیاں‘‘
چبھتی ہیں۔

Rate it:
Views: 453
24 Jan, 2012