اجتماعی لغزشوں کا اپنی اگر نہ ہو ادراک ان سے دوستوں کو آگاہ کریں گےکیسے عادت نہ ہوگریبانوں میں جھانکنےکی اپنے توپھر خود اپنی ہم اصلاح کریں گےکیسے