الٹی کھوپڑی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

غربا پر ہی اب ٹیکس لگایا جاتا ہے
عوام کو‘رلیف‘جھوٹ موٹ ملتی ہی

یہاں نظام الٹی کھوپڑی نےبنایا ہے
امراکو ٹیکس میں چھوٹ ملتی ہی
 

Rate it:
Views: 538
03 Jun, 2016
More Political Poetry