لوگو! ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سرمایہ کاری لاکھوں کی ہوتی ہے‘الکشن‘میں
منتخب ارگان لگ جاتے ہیں کروڑوں کمانے میں

سیاست بن چکی ہےتجارت اب اس ملک میں
باقی کہاں جمہوریت ہے لوگو ! اس زمانہ میں
 

Rate it:
Views: 572
01 Jun, 2016
More Political Poetry