کس طرح آخر سنواریں ہم حال کی صورت نظر ہی گر ہماری ہو نہ اپنے گزرے کل پر ہم اپنا آج کا دن حسن عمل سےگر گزاریں آنے والےکل کا پھراستقبال ہو الله توکل پر