Add Poetry

کس قرب سے گزرتے ہیں لوگ

Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham@, rawalpindi

کس قرب سے گزرتے ہیں لوگ
کبھی بے حسی پر روکے ہوئے
اپنی ہی نطروں سے گرے ہوئے
بنت ہوا کوکچلنے والے
جب جب ہستے ہیں
تب زنجیروں میں جکڑے ہوئے
وہ سہمے ہوئے
اپنے ہی بہرم کی قید میں جکڑے ہوئے
کسے بتائے کہ
کس قرب سے گزرتے ہیں وہ لوگ

Rate it:
Views: 285
22 May, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets