کس لیے اتنی سزا دیتے ہو

Poet: By: NS, Lahore

کس لیے اتنی سزا دیتے ہو
کبھی کرتے ہو یاد
تو کبھی بھلا دیتے ہو

عجب تیری محبت کا سلسہ دیکھا
کبھی خوشی دیتے ہو
تو کبھی دل جلا دیتے ہو

Rate it:
Views: 765
04 Feb, 2010