کس کو خبر ہے
Poet: Naveed Dar By: Naveed Dar , Ali Pur chattaکس کو خبر ہے کہ
چاند جب کسی شوح بدلی کی
زلفوں سے کھیلتا ہے
کہیں دور ساحل پہ کوئی اکیلا
اپنی نم آلود پلکوں پہ
تنہائیوں کے صدمے جھیلتا ہے
More Sad Poetry
کس کو خبر ہے کہ
چاند جب کسی شوح بدلی کی
زلفوں سے کھیلتا ہے
کہیں دور ساحل پہ کوئی اکیلا
اپنی نم آلود پلکوں پہ
تنہائیوں کے صدمے جھیلتا ہے