تم کو گر کام و دہن کے شوق سے پر ہیزہو چاہتے ہو جسم و جاں سے دور ہو جائے و بال آفت ارض و سما بھی تم سے کوسوں دور ہو دال ، مرغی سے ہے بہتر، ہو اگر کسب حلال