کسک
Poet: Dilkash Mariam By: Dilkash Mariam, chiniotآج بھی جب کبھی میں سوچتی ہوں
جب تم جا رہے تھے
تم نے مڑ کے مجھے دیکھا تھا
اور میں نے
نظریں چرا لی تھیں
اب میں سوچتی ہوں
کاش
میں نے تمہیں روک لیا ہوتا
More Sad Poetry
آج بھی جب کبھی میں سوچتی ہوں
جب تم جا رہے تھے
تم نے مڑ کے مجھے دیکھا تھا
اور میں نے
نظریں چرا لی تھیں
اب میں سوچتی ہوں
کاش
میں نے تمہیں روک لیا ہوتا