کسک باقی ہے

Poet: Umar By: Umar Goraia, lahore

فاصلے ہو کر بھی دل میں اک کسک باقی ہے
میرے دل کی زمیں پر تیری یادوں کا فلک باقی ہے

Rate it:
Views: 628
01 Dec, 2009