کسی صورت مُسافت میں کمی ہونے نہیں دیتے،
Poet: By: AAZAD ALI, HUB CHOWKIکسی صورت مُسافت میں کمی ہونے نہیں دیتے
شجر بے درد ہیں چھاوَں گھنی ہونے نہیں دیتے
وہ روز و شب ہمیں اعزاز پہ اعزاز دیتے ہیں
مگر احساسِ ذلّت میں کمی ہونے نہیں دیتے
More Sad Poetry






