کسی فقیر کا اپنا ستاں نہیں ہوتا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

جہاں خیر کا اپنا جہاں نہیں ہوتا
کسی فقیر کا اپنا ستاں نہیں ہوتا
پہنچ میں جو نہ ہو وہ یہاں نہیں ہوتا
جو اپنے حال پہ روئے جہاں نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 436
31 Jan, 2016