کسی کا نہ ملنا

Poet: میمونہ ارشد By: میمونہ ارشد, سرگودھا

اس کے نہ ملنے کی وجہ تو سب نے پوچھی مجھ سے
کہا میں نے کہ چاند آسمان کیلئے بنا ہے زمین کیلئے نہیں

Rate it:
Views: 421
08 Sep, 2016