Add Poetry

کسی کو شعر جو لکھنا تو مجھے یاد کر لینا

Poet: Mohammed masood By: Mohammed masood, Meadows Nottingham UK

اکیلے چاند کو دیکھنا
تو مجھے یاد کر لینا

کسی بات پر ہنسنا
تو مجھے یاد کر لینا

بہت سے کام ایسے
جنہیں کرنا ضروری ہے

ضروری کام کو کرنا
تو مجھے یاد کر لینا

محبت وە حقیقت ہے
جیسے بدلا نہ جائے گا

کتاب اے عشق کو پڑھنا
تو مجھے یاد کر لینا

میرے پیار کی خوشبو تمھیں
کاغز سے آۓ گی مسعود

کسی کو شعر جو لکھنا
تو مجھے یاد کر لینا

Rate it:
Views: 360
05 Mar, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets