کسی کو چھوڑ کر پھر ہم کبھی سوچا نہیں کرتے،
Poet: #Mehik Yousafzai By: Mehik Yousafzai, Peshawarکسی کو پیار میں لا کر اسے رسوا نہیں کرتے
کسی کو بھیڑ میں لا کر اسے تنہا نہیں کرتے
ارے صاحب زرا سوچو ہمارے پیار کی خاطر
کسی کو دل میں بٹھا کر اسے پھینکا نہیں کرتے
ہمارے عشق کے طوفاں تجھے ارنا رولائیں گے
کہ تو چیخیں محبت میں یوں رولایا نہیں کرتے
قدر آئے گی تم کو بھی ہمارے بعد اے جانا
کسی کو دور لے آکر یونہی چھوڑا نہیں کرتے
زرا ہی عور سے دیکھو مہک کی بے رخی کو اب
کسی کو چھوڑ کر پھر ہم کبھی سوچا نہیں کرتے
More Sad Poetry






