کسی کی بات میں آ کر کسی کا پیار تم پا کر مجھے تم بھول نا جانا کسی کی سوچ میں بس کر کسی کی آس تم بن کر مجھے تم بھول نا جانا تمہارے بن کبھی اک پل گزرتی ہی نہیں میرا مگر تم یاد رکھ لینا مجھے تم بھول نا جانا