کسی کی تلاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Text size
کسی کی تلاش میں خود کو گنوا دیا
وہ نہ ملا جس کی خاطرسب بھلادیا
خوشبو کی طرح جب اس کی یادآئی
گھر کے آنگن کواس نےمہکا دیا
کسی کی تلاش میں خود کو گنوا دیا
وہ نہ ملا جس کی خاطرسب بھلادیا
خوشبو کی طرح جب اس کی یادآئی
گھر کے آنگن کواس نےمہکا دیا