کسی کی یاد رلاتی ہیں
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaمجھے خوابوں میں رہنے دو کہ
دنیا کو دیکھتے کسی کی یاد رلاتی ہیں
مجھے نا جگاؤں سونے دو کہ
جاگنے پے کسی کی یاد رلاتی ہیں
مجھے مدہوش رہنے دو کہ
ہوش میں آتے کسی کی یاد رلاتی ہیں
مجھے خاموش رہنے دو کہ
بولنے پے کسی کی یاد رلاتی ہیں
مجھے بکھرا رہنے دو کہ
سمیٹنے پے کسی کی یاد رلاتی ہیں
مجھے تڑپتا رہنے دو کہ
ہمدری میں کسی کی یاد رلاتی ہیں
مجھے خود سے جدا رہنے دو کہ
خود میں آتے کسی کی یاد رلاتی ہیں
مجھے گمان میں رہنے دو کہ
حقیقت کو دیکھتے کسی کی یاد رلاتی ہیں
مجھے تنہا ہی رہنے دو کہ
محفل میں کسی کی یاد رلاتی ہیں
More Sad Poetry






