کسی کے لئے ہمدرد ہوں
Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachiکسی کے لئے ہمدرد ہوں شفق
کسی کے لئے بے حس ہوں
کسی کی جینے کی وجہ ہوں
کسی کا سر درد ہوں
کسی کی مسکراہٹ ہوں
کسی کے لئے آزمائش ہوں۔
کسی کا سب کچھ ہوں شفق
کسی کے لئے کچھ بھی نہیں ہوں۔
More Sad Poetry






